Tuesday 3 July 2012

میں نے دیکھا

میں نے دیکھا

لمحوں کو صدیوں میں ڈھلتے دیکھا
سورج کو سینے میں جلتے
دکھ کو دل کے اندر پلتے
خود کو جلتے میں نے دیکھا
جب سے تجھ سے ناتا ٹوٹا

عاطف سعید

No comments:

Post a Comment