رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ہم لوگ
جب ڈوبنے والی ہستی کو
سانسوں کی شکستہ کشتی کو
تنکے کا سہارا کافی ہو
ساحل سے اشارہ کافی ہو
ہم رسموں اور رواجوں کو
زنجیر بنا کر پیروں کی
ہاتھ آنکھوں پر رکھ لیتے ہیں
نسرین سحرش
No comments:
Post a Comment