رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
یوں شر نا بناؤ دوستو
عشق کر کے نبھاؤ دوستو
یہ جو تمہیں آزماتے ہیں
انہیں بھی آزماؤ دوستو
یہ سب تو پرانی باتیں ہیں
کچھ اور بھی بتاؤ دوستو
میں عشق کے ہاتھوں مر چکا
مجھے مار کے دکھاؤ دوستو
اب اس کے شہر بھی لے چلو
اِدھر اُدھر نا گھماؤ دوستو
دانیال رند
No comments:
Post a Comment