صفحات

Tuesday, 22 June 2021

کسان درانتی سے فصل کاٹتے ہیں

 روایت


کسان

درانتی سے فصل کاٹتے ہیں

اور مزدور

انہیں ترازو میں تولتے ہیں

تجارت اور نفع

ان کے حصے میں آتا ہے

جو خواب دیکھتے ہیں نہ دِیپ جلاتے ہیں


احسن سلیم

No comments:

Post a Comment