لاحق ہوا یہ عشق تو پھر کچھ نہ کر سکے
دورِ جدید کے یہ طریقے علاج کے
میں نے نگر نگر کی یونہی خاک چھان لی
انساں نہ مل سکے مجھے اپنے مزاج کے
مجھ کو ہے زندگی سے یہ نفرت شدید تر
مجھ سے نہیں سنبھلتے بکھیرے سماج کے
کوئی نہیں ملے گا وفا دار ڈھونڈ لو
کم ظرف ہو چکے ہیں سبھی لوگ آج کے
سائر یہاں خلوص کی کوئی نہیں طلب
بھوکے ہیں اب تو لوگ سبھی تخت و تاج کے
سائرہ سائر
No comments:
Post a Comment