صفحات

Tuesday, 20 July 2021

بیچ آسمان میں تھا بات کرتے کرتے ہی چاند اس طرح بُجھا

 بیچ آسمان میں تھا


بیچ آسمان میں تھا

بات کرتے کرتے ہی

چاند اس طرح بُجھا

جیسے پُھونک سے دِیا

دیکھو تم

اتنی لمبی سانس مت لیا کرو


گلزار

No comments:

Post a Comment