صفحات

Friday, 23 July 2021

خواہشیں کتنی چھوٹی کیوں نہ ہوں

 خواہش

 

خواہشیں

کتنی چھوٹی کیوں نہ ہوں

کتنی بھی خوبصورت کیوں نہ ہوں

ڈس لیتی ہیں


سبین علی

No comments:

Post a Comment