رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
تمہاری یاد کے جگنو
میرے اندر
میرے باہر
بہت سارا اندھیرا ہے
ستارہ وار آئیں تو
مجھے کچھ روشنی بھیجو
سارہ تعبیر
No comments:
Post a Comment