صفحات

Monday, 17 January 2022

وہی انجان سے ہم تم

 چلو اک بار پھر سے ملتے ہیں

نہ تم ہمارے، نہ ہم تمہارے

وہی گمنام سی آہٹ

وہی انجان سی گھبراہٹ

وہی بے ایمان سی اُکساہٹ

وہی خاموش سی گفتگو

وہی بے گانہ سا انداز تمہارا

وہی اپنا سا پن ہمارا

وہی انجان سے تم ہمارے

وہی انجان سے ہم تمہارے


عندلیب سحرش

No comments:

Post a Comment