رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
عارفانہ کلام منقبت سلام مرثیہ
اسلام ہے جمہوریت
(شہیدِ کربلا کے حضور)
اس پر سلام پہنچے کہ
جس نے اپنے خون سے
وقت کی پیشانی پر
یہ قولِ زرّیں لکھ دیا؛
آمریت ہے حرام
چاہے آمر پسر ہو
کاتبِ وحی کا یا
صحابئ رسولؐ کا
خالد جاوید جان
No comments:
Post a Comment