صفحات

Wednesday, 16 March 2022

میری شاعری سے شغف رکھنے والی

 وہ

میری شاعری سے 

شغف رکھنے والی

سنا ہے

سلیبس کی کتابوں سے

اکثر الجھی رہتی ہے


ساجد آہیر

No comments:

Post a Comment