صفحات

Tuesday, 22 March 2022

تم زندگی کی علامت ہو

 دوسرے سیاروں پر 

زندگی کھوجنے والے خلاباز 

ابھی اس بات سے ناواقف ہیں

کہ

کسی بھی سیارے کے آباد ہونے کے لیے 

تمہارا وہاں ہونا لازم ہے

وہ نہیں جانتے 

کہ

تم زندگی کی علامت ہو 


ذیشان راٹھور

No comments:

Post a Comment