رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
زندگی نامہ
زندگی املتاس کے پیڑ کے نیچے
تمہارے آہنی حصاروں میں تھک کر
سانس لے رہی ہے
اور
میں موت کی سرحدیں چھلانگ کر
دل میں جڑی
حقائق کی تمام میخیں نکال چکی ہوں
سمعیہ ملک
No comments:
Post a Comment