صفحات

Monday, 19 September 2022

سب اجالے گھنی رات کے مسافر ہیں

 گھنی رات


چلو چراغ بُجھا کر ذرا سا دیکھیں ہم 

یہ کائنات کسے ڈھونڈنے نکلتی ہے؟ 

سیاہ رات کی تاریکیاں بتاتی ہیں 

کہ سب اُجالے گھنی رات کے مسافر ہیں 

جو دن کے ساتھ سفر کے لیے نکلتے ہیں 


عمر فاروق

No comments:

Post a Comment