صفحات

Monday, 3 October 2022

ابھی کھڑکی نے کھلنا ہے

ابھی کھڑکی نے کھلنا ہے


 ابھی کچھ دیر اور

اس کی گلی میں دوست رک جاؤ

ابھی بادل برسنا ہے

ابھی کھڑکی نے کھلنا ہے


احسان فارس

No comments:

Post a Comment