صفحات

Thursday, 4 January 2024

عجیب سی ہیں منزلیں یقیں کی

 عارفانہ کلام حمد نعت منقبت


عجیب سی ہیں منزلیں

یقیں کی

نواسۂؑ رسولﷺ جب

ہوئے سوار دوش پر

تو جیسے رُک کے رہ گئے

وقت بھی، نماز بھی

خطۂ حجاز بھی


ارشد خالد

No comments:

Post a Comment