صفحات

Friday, 5 January 2024

کیا گئے تم کہ پھر نہیں گزرا

 ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/*ہائیکو/تروینی/ترائلے

کیا گئے تم


کیا گئے تم کہ پھر نہیں گُزرا

میرے ویران گھر کے اُوپر سے

قافلہ دُودھیا چراغوں کا


اسلم کولسری

No comments:

Post a Comment