صفحات

Friday, 5 January 2024

اس کی آنکھیں تھی ستاروں جیسی

 ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/*تروینی/ترائلے


اُس کی آنکھیں تھی ستاروں جیسی

اُس کے ماتھے سے مُماثل تھا چاند

رات آنکھوں میں ٹھہر سی گئی ہے


شوزب حکیم 

No comments:

Post a Comment