صفحات

Tuesday, 18 August 2026

ساتھی میرے میرا ساتھ نبھانے کا وعدہ کر کے

 بِچهوڑا


ساتھی میرے

میرا ساتھ نِبھانے کا وعدہ کر کے

یہ آج تُو کس اور چل پڑا ہے

میں تنہا سی، سہمی سی

پُوچھ رہی ہوں سب سے

میرے جینے کی وجہ کہاں ہے؟


مونا شہزاد

No comments:

Post a Comment