کئے پرورش وہ تو چاہت کے ساتھ
رکھیں دائیاں نیک اور پاک ذات
کئے پرورش وہ جو پالے تھی ماں
زر و مال کیا تھا تصدق تھی جاں
نہ اولاد تھی ان کو اور آل تھی
وہ ہوتے تھے صدقے یہ دیکھ بھال تھی
تو لے ہاتھوں ہاتھ اور جھولا جھلائیں
وہ خود آپ جاگیں سبھوں کو جگائیں
کہوں کیوں نہ میں جور افلاک سے
چھڑایا یہ ملک اور املاک سے
لطف النساء امتیاز
No comments:
Post a Comment