صفحات

Saturday, 7 January 2017

واعظ وعظ فرما کے وہ گارڈ کے ساتھ

واعظ

وعظ فرما کے وہ
گارڈ کے ساتھ
اپنی پجیرو میں کب کے چلے بھی گئے
اور میں سات نمبر کے اسٹاپ پر
ڈیڑھ گھنٹے سے ہوں
کوچ کا منتظر

محسن بھوپالی

No comments:

Post a Comment