صفحات

Friday, 10 July 2020

بہت ہی بد حواس ہوں کہیں ملو

بہت ہی بد حواس ہوں کہیں ملو
میں ان دنوں اداس ہوں کہیں ملو
جہاں پہ ہونا چاہیے نہیں مجھے
اس انتہا کے پاس ہوں کہیں ملو
ڈرو نہیں اے حسنِ کم معاملہ
میں مہ وشوں کو راس ہوں کہہں ملو
سنا ہے پیاس پیاس کر رہے ہو تم
بھرا ہوا "گلاس" ہوں کہیں ملو

احمد فرہاد

No comments:

Post a Comment