صفحات

Thursday, 23 July 2020

شجرہ

شجرہ

تمہیں خبر ہے؟
تمہارے غم کو
زمیں پہ آمد سے پیشتر ہی
ہم اپنے شجرے میں لکھ چکے تھے

ایمان قیصرانی

No comments:

Post a Comment