صفحات

Saturday, 19 September 2020

خواہش کا خوگر

 خواہش کا خوگر


تکمیلِ خواہش

اطلاقِ آزادی ہے

اور خواہش

نفس پرستی

آدمی

جسم کی نفس پرستی سے  پیدا ہوا 

اسی لیے

گوشت پوست کے سوا 

کسی چیز کے فہم کی صلاحیت نہیں رکھتا 


نیل احمد

No comments:

Post a Comment