رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
صاحب اولاد
شاعر
ہمیشہ سے صاحب اولاد ہوتا ہے
شاعری
وہ آہنگ ہے
جو بعد از موت
شاعر کو دوام بخشتی ہے
نظمیں
غزلیں
کبھی نہ ختم ہونے والے خانوادے کا روپ دھار کر
افزائشِ نسل کی فکر سے آزاد کر دیتی ہیں
نیل احمد
No comments:
Post a Comment