صفحات

Sunday, 20 September 2020

کتنی بار کہا ہے تم سے

 امیج


کتنی بار کہا ہے تم سے

پیر جھٹک کے چلنے کی عادت کو سیدھا کر لو تم

کائنات کی گریویٹی ہل جاتی ہے

سولر سسٹم کو جھٹکے سے لگتے ہیں

دھرتی کی گردش میں ہلچل ہوتی ہے

پیر جھٹک کے چلنے کی عادت کو سیدھا کر لو تم 


گلزار

No comments:

Post a Comment