صفحات

Wednesday, 14 October 2020

ایک درد تھا جو سگریٹ کی طرح

 ایک درد تھا

جو سگریٹ کی طرح

میں نے چپ چاپ پیا ہے

کچھ نظمیں ہیں

جو سگریٹ سے میں نے

راکھ کی طرح جھاڑی ہیں 


امرتا پریتم

No comments:

Post a Comment