صفحات

Saturday, 2 January 2021

نیند کہاں ہے

مختصر نظم


 نیند کہاں ہے؟

اکھیوں کے گھر سے بھاگ گئی ہے

اس پہ پرچہ کٹواؤ

ساتھ اس دوشی کا نام لکھواؤ


عذرا مغل

No comments:

Post a Comment