صفحات

Friday, 26 March 2021

تمہارے من کے آنگن میں خزائیں آ بھی جائیں تو

 امید


تمہارے من کے آنگن میں

خزائیں آ بھی جائیں تو

کبھی ویران مت ہونا

یہ قدرت کا قرینہ ہے

بہاریں آنے سے پہلے

خزاں آنا ضروری ہے


عروج زہرا زیدی

No comments:

Post a Comment