اک شخص وہ خوابوں جیسا ہے
اسے کیا معلوم وہ کیسا ہے
جیسے دھوپ میں ٹکڑا بادل کا
اور بکھرا رنگ آنچل کا
وہ چاند ستاروں سے پار کوئی
جہان ہے میرے ارمانوں کا
وہ جو ہنس دے تو بہاریں ہیں
اسے غم ہو کوئی تو وہ ساون سا
وہ جو نام بھی میرا لے اگر
میرا دل دھڑکے کچھ پاگل سا
حرا شاہد
No comments:
Post a Comment