رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ہجر کے جب روگ لگتے ہیں
شب و روز سوگ لگتے ہیں
بن جاتے ہیں نئے تعلق تو
زہر پرانے لوگ لگتے ہیں
مطلبی، مضبوط رشتے
بوجھ سنجوگ لگتے ہیں
منافق خود غرض جھوٹے
غیر فطری یوگ لگتے ہیں
مطلب کے سب ہی تعلق
جھوٹے جوگ لگتے ہیں
شہزادہ کبیر
No comments:
Post a Comment