صفحات

Sunday, 25 July 2021

ایک سیپی کی صدا

ایک سیپی کی صدا


سر، ساگر، سنگت، موج، ہوا

سورج ڈھلتا

مدھم مدھم اک نے کی مغاں

بھیگا بھیگا بادل سا دھواں

خوشبو کی پری آنچل سے اڑی

گیسو پہ رکی اور دور گئی


خورشید حسنین

No comments:

Post a Comment