صفحات

Thursday, 21 October 2021

تم نظر آؤ بس ایک دفعہ

 ایک دفعہ


میں نے نہ چاہا ہے

بہاروں میں رنگ و گل کو

نہ چاہا ہے

موسمِ وصال

نہ مانگی تھی کوئی دعا

کسی کی بھرپور رفاقت کی

نہ مانگا

ویراں مکانوں کے لیے

لمحۂ تغیّر

ہاں مگر گردشِ لیل و نہار میں

تم نظر آؤ بس

ایک دفعہ


لیلیٰ ہاشمی

No comments:

Post a Comment