صفحات

Wednesday, 20 October 2021

سینے کے تابوت میں مردہ دل کو رکھے

 سینے کے تابوت میں

مُردہ دل کو رکھے

بدن کی آرائش میں لگے ہو

تم کتنے احمق ہو

قبروں پر گھاس اُگنے سے

وحشت نہیں جاتی


لیلیٰ ہاشمی

No comments:

Post a Comment