فلمی گیت
یہ وعدہ کیا تھا محبت کریں گے
سدا اک دوجے کے دل میں رہیں گے
یہ وعدہ کیا تھا محبت کریں گے
تمہیں یاد ہو گا کہا تھا یہ تم نے
تمہارے ہوئے ہیں تمہارے رہی گے
یہ وعدہ کیا تھا محبت کریں گے
یہ وعدہ کیا تھا محبت کریں گے
زمانے کو تیری حقیقت بتا دوں
ملو نہ ملو تم بنو اجنبی تم
تمہیں رات دن ہم پکاریں کریں گے
یہ وعدہ کیا تھا محبت کریں گے
کہا تھا یہ میں نے کہ دامن تمہارا
زمانے کی خوشیوں سے پھرتا رہوں گا
محبت کو دل سے لگانے کا وعدہ
کیا تھا جو مجھ سے تمہیں یاد ہو گا
زرا سوچیے تو یہ کس نے کہا تھا
تمہیں مر کے بھی ہم پکارا کریں گے
یہ وعدہ کیا تھا محبت کریں گے
سدا اک دوجے کے دل میں رہیں گے
شباب کیرانوی
فلم؛ دامن اور چنگاری
No comments:
Post a Comment