صفحات

Friday, 10 March 2023

گہنا دیا کسی کی خموشی نے من کا پھول

 سکوت


گہنا دیا کسی کی خموشی نے من کا پھول

لہجہ کوئی یقین کی لو کو مسل گیا

ٹوٹا ہمارا ضبط کسی کے سکوت سے

انداز کوئی دل کی رگوں کو کچل گیا

ہم ہی نہیں جناب! زمانہ اداس ہے

اک شخص چپ ہوا ہے تو دنیا اداس ہے


عبدالرحمان واصف

No comments:

Post a Comment