صفحات

Friday, 10 March 2023

اداسی آج پھر سے چلی آئی ہے

 ماہم من


اداسی یہاں

آج پھر سے تمہارے اتارے ہوئے

کالے کپڑے پہن کر

چلی آئی ہے


زین شکیل

No comments:

Post a Comment