صفحات

Friday, 10 March 2023

سوچ کے آنگن میں گلابوں کو کھلا رہنے دینا

 وقت رخصت

سوچ کے آنگن میں گلابوں کو کھلا رہنے دینا

روح کے بام و در میں ایک چراغ سہی

پر جلا رہنے دینا

کہ تُو نہیں تو تیرے ہونے کا گمان ٹھہرے

اتنی طویل رفاقتوں کے بعد

کوئی تعلق تو تیرے میرے درمیان ٹھہرے


شاہین کاظمی

No comments:

Post a Comment