صفحات

Monday, 6 March 2023

روحیں بوڑھی ہو جاتی ہیں

 ناانصافی

ہجر زدہ انسانوں سے

کتنی ناانصافی ہے

ان کے جسم جواں رہتے ہیں 

روحیں بوڑھی ہو جاتی ہیں


شوزب حکیم

2 comments:

  1. Replies
    1. السلام علیکم جاوید صاحب، آپ کو رنگ اردو بلاگ پر خوش آمدید کہتا ہوں، کلام کی پسندیدگی کا شکریہ۔

      Delete