رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ناانصافی
ہجر زدہ انسانوں سے
کتنی ناانصافی ہے
ان کے جسم جواں رہتے ہیں
روحیں بوڑھی ہو جاتی ہیں
شوزب حکیم
Great
السلام علیکم جاوید صاحب، آپ کو رنگ اردو بلاگ پر خوش آمدید کہتا ہوں، کلام کی پسندیدگی کا شکریہ۔
Great
ReplyDeleteالسلام علیکم جاوید صاحب، آپ کو رنگ اردو بلاگ پر خوش آمدید کہتا ہوں، کلام کی پسندیدگی کا شکریہ۔
Delete