صفحات

Monday, 11 January 2021

دو جہانوں کا سنگھار جھمکے ہیں

 دو جہانوں کا سنگھار جھمکے ہیں

تیرے کانوں کی شان جھمکے ہیں

جب  لٹکتے ہیں حسین لگتے ہیں 

تیرے ہونٹوں کی آن  جھمکے ہیں

تجھے معلوم ہے ان کی کھنکار ہے

تیرے نینوں کی اٹھان جھمکے ہیں

کیسے بتاؤں کتنے پیارے لگتے ہیں

تیرے گیسوؤں کی جان جھمکے ہیں


زین اشعر

No comments:

Post a Comment