رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
دو جہانوں کا سنگھار جھمکے ہیں
تیرے کانوں کی شان جھمکے ہیں
جب لٹکتے ہیں حسین لگتے ہیں
تیرے ہونٹوں کی آن جھمکے ہیں
تجھے معلوم ہے ان کی کھنکار ہے
تیرے نینوں کی اٹھان جھمکے ہیں
کیسے بتاؤں کتنے پیارے لگتے ہیں
تیرے گیسوؤں کی جان جھمکے ہیں
زین اشعر
No comments:
Post a Comment