Monday, 11 January 2021

حسین عورت؛ روزانہ جنت میں تیرے بارے میں تبصرے ہیں

 حسین عورت


روزانہ جنت میں تیرے بارے میں تبصرے ہیں 

جنتوں کے حسین باسی خدائے واحد کے سامنے اب 

تِری شکایت لیے کھڑے ہیں کہ تُو ہے برتر تُو ہے ارفع

حسین عورت تمہاری رنگت پہ رشک کر کے

ہوش اپنے یہ کھو چکی ہیں

حوریں ہلکان ہو چکی ہیں


طلحہ رحمان شاہ

No comments:

Post a Comment