صفحات

Saturday, 25 December 2021

یہ یادیں یہ باتیں یہ آدھی سی ملاقاتیں

 سانحہ


یہ یادیں

یہ باتیں

یہ آدھی سی ملاقاتیں

بہت روحانیت ہے ان میں

ایک معصومیت ہے ان میں

یہ لمحۂ الفت

آیا ہے بعد مدت

بس دعا ہے یہی

یہ کھو نا جائے کہیں

رہے سدا سدا

یہ وفا

یہ ادا

یہ صدا


خدیجہ خان

No comments:

Post a Comment