صفحات

Saturday, 2 July 2022

تمہاری مسکراہٹ کے پرچم

 میں چاہتا ہوں کہ 

اس شہر کی ہر گلی 

ہر چوک 

ہر چوراہے میں 

تمہاری مسکراہٹ کے پرچم لہرائے جائیں 

تاکہ ماحول کی گُھٹن کم ہو 

فضا میں موجود افسردگی کو ختم کیا جا سکے

اور پھر ہم آزادانہ رقص کریں 


میاں وقار

No comments:

Post a Comment