Thursday, 14 July 2022

کبیر کھڑا بزار میں مانگے سب کی خیر

مالا


 کبیر کھڑا بزار میں مانگے سب کی خیر

نہ کہو سے دوستی، نہ کہو سے بیر

مالا پھیرتے جگ بھیا، پھرا نہ من کا پھیر

مالا کا منکا چھوڑ دے، من کا منکا پھیر

مالا تلک لگائی کے بھگتی نہ آوے ہاتھ

داڑھی مُوچھ منڈائی کے چلے دنیا کے ساتھ

کبیرا مالا منہ کی اور سنساری بھیک

مالا پھیرے ہر ملے گلے رہٹ کے دیکھ

مالا کہے ہے کاٹھ کی تو کیا پھیرے موہے

من کا منکا پھیر دے تُرت ملا دوں توہے


کبیر​ داس


کہو: کسی

لوکاٹھی: لاٹھی

No comments:

Post a Comment