Wednesday, 5 July 2023

کہ اب میرا دکھ ہر سائیکاٹرسٹ کی پہنچ سے باہر ہے

 سائیکی


اب بس یہی سمجھ آتا ہے

یہاں سے چلا جاؤں

ہمالیہ کے کسی پہاڑ کا آنچل پکڑوں

اور تمام رُوداد کہہ ڈالوں

کہ اب میرا دُکھ

ہر سائیکاٹرسٹ کی پہنچ سے باہر ہے


شوزب حکیم

No comments:

Post a Comment