عارفانہ کلام حمد نعت منقبت
دو عالم کا امداد گار آ گیا
امینؐ آ گیا غمگسار آ گیا ہے
غریبوں کی جاں کو، یتیموں کے دل کو
سکوں ہو گیا ہے،۔ قرار آ گیا ہے
اصولِ محبت ہے پیغام جس کا
وہ محبوبﷺ پروردگار آ گیا ہوں
اب انساں کو انساں کا عرفان ہو گا
یقیں ہو گیا،۔ اعتبار ہو گیا ہے
بُجھے گا نہ جس کا چراغِ محبت
وہ پیغمبرﷺ ذی وقار آ گیا ہے
زمانے کو اب اپنی منزل مبارک
رسولوںؑ کا اب سردارؐ آ گیا ہے
احسان دانش
No comments:
Post a Comment