Saturday, 25 December 2021

کیا تم نے خواب بکھرتے دیکھے ہیں

 کیا 

تم نے خواب بکھرتے دیکھے ہیں

ہم ان کو سمیٹنے نکلے ہیں

زندگی کی اُلجھی راہوں کو

ہم سُلجھانے نکلے ہیں

کیا تم جان پاؤ گے

اس درد کو سہنا کیسا ہے

اس درد کو پینے جیسا ہے


عندلیب سحرش

No comments:

Post a Comment