بھائی کی یاد میں
اے بچھڑنے والے
کاش تُو بھی مجھے کرتا یاد
اور
مجھے خبر ہوتی
تمام عمر کی ریاضت میری ہوتی قبول
کوئی خبر ہی نہیں ہے
تیری اے جانِ حیات
ہاں بس اتنا ہے
جب آسمان روشن ہوتا ہے
تو میں اس روشنی کو تیرے نام کرتی ہوں
میں تجھ کو یاد کرتی ہوں
عروبہ شاہ
No comments:
Post a Comment